var _gaq = _gaq || []; _gaq.push(['_setAccount', 'UA-22279777-1']); _gaq.push(['_trackPageview']); (function() { var ga = document.createElement('script'); ga.type = 'text/javascript'; ga.async = true; ga.src = ('https:' == document.location.protocol ? 'https://ssl' : 'http://www') + '.google-analytics.com/ga.js'; var s = document.getElementsByTagName('script')[0]; s.parentNode.insertBefore(ga, s); })();

Wednesday 24 September 2014

کتاب کا نام : غبار را

 کتاب کا نام : غبار راہ
مصنف : امیر محمد اکرم اعوان
Size:26MB
غبار راہ کے مصنف کو دنیا ایک صوفی کامل کی حثیت سے جانتی ہے،انکی یہ تحریر ایک سفر نامہ ہے ،جس میں دنیا کی مختلف تہذیبوں کا مطالعہ بھی ہے اور لافانی پیغام بھی ہے،آپ مد ظلہ العالی نے نگر نگر اورر ملکو ملکوں ایک مشن مقصد کے لئے تشریف لے کر گئے ،وہ مشن تھا بارگاہ نبوی ﷺ سے ملا ہو،کہ اللہ کی مخلوق  کواللہ  کے در پر لایا جائے۔اس سفر نامے میں شیروں کی کچھار کا بھی ذکر ہے ،جسے ہم علاقہ غیر کہتے ہیں ،اس سفر نامہ میں یورپ ،امریکہ کی تہذیبوں کا جہاں ذکر ہے ،وہاں انکی اندروں خانہ کہانی  کا بھی پتہ چلتا ہے کہ  مال و زر اور عیش وعشرت کے پیچھے کیا حقیت ہے؟اس سفر نامے مصنف کے دروس کا بھی ذکر ہے  جو آپ نے  دوران سفر تعلقین فرمائیں ،یہ سفر نامہ حقیقت میں یاک انقلابی سفر ہے جس کی حقیقت اسکے مطالعہ سے پتی چلتی ہے۔
1.DOWNLAOD

2.DOWNLAOD

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔